سردیوں کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کیلئے بری خبر

Lahore
کیپشن: Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سردیوں کا آغاز ہوتے ہی گیس کی قلت شدت اختیار کر گئی جس کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج ہو گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق گیس کی عدم دستیابی پر فتح گڑھ کے علاقےاعجاز روڈ کے مکینوں کا احتجاج، مکینوں کا کہنا ہے کہ گیس کا بل تو آتا ہے لیکن گیس نہیں آتی، گیس نا ہونے کے باعث صبح بچے ناشتا کئے بغیر سکول جاتے ہیں۔

علاقہ مکینوں نے کہا کہ گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے باہر ہوٹلوں سےکھانا لانا ہڑتا ہے جبکہ مہنگی لکڑیاں اور سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔مکینوں نےا حکام سے علاقہ میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ