ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ائیرپورٹ پرمسافر کی خودکشی کی کوشش

ائیرپورٹ پرمسافر کی خودکشی کی کوشش
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی سے پشاورجانے والے مسافر نے کراچی ائیرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے اپنا گلا کاٹ دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ نے مسافر سلیمان کو طیارے پر سوار ہونے سے روکا۔پولیس کے مطابق بورڈنگ سے روکنے پر مسافر سلیمان نے تیز دھار آلے سے اپنا گلہ کاٹ دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کرنے والے مسافر سلیمان کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer