والٹن؛ گھر میں موجود لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

 girl kidnapped from Lahore walton
کیپشن: girl kidnapped from walton
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال نے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر اسما نامی لڑکی کو اغوا کیا،پولیس لڑکی بازیاب کرانے میں ناکام ہوگئی۔
 والٹن کا رہائشی محمد شجاعت کے مطابق اسکی 13 سالہ بیٹی اسما گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم بلال اپنے ساتھی کے ہمراہ آیا اور اسلحے کے زور پر بیٹی کو آغوا کر کے لے گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا تاہم اندراج مقدمہ کے باوجود پولیس بیٹی کو بازیاب کرانے میں ناکام ہے۔ مغوی لڑکی کا والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer