ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹو رکشہ کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

آٹو رکشہ کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلشن راوی پولیس نے  انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے آٹو رکشہ کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار کرلیا ۔
 پولیس کے مطابق ملزم آفتاب سے ایک کلو 460 گرام چرس برآمد ہوئی ۔
گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔