ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ میں گھر کی چھت سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

چوہنگ میں گھر کی چھت سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:چوہنگ میں ایک بند گھر کی چھت سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی ہے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق لاش 3 سے 4 روز پرانی لگتی ہے۔ متوفی کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی، تاہم ابتدائی طور پر اسے نشے کا عادی شخص سمجھا جا رہا ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔