ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک نے پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی

سٹیٹ بینک نے پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پین کی تحریر والے کرنسی نوٹوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی۔

 ترجمان سٹیٹ بینک نور احمد نے کہاکہ الیکٹرانک میڈیا پر سٹیٹ بینک سے منصوب کرنسی نوٹوں کے خبر میں صداقت نہیں ہے۔یکم جولائی سے پین سے لکھی تحریر کے حامل کرنسی نوٹوں کے ناقابل استعمال ہونے پر کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ 

 ترجمان نے کہا کہ سٹیٹ بینک نے 2014 میں اس مد میں ہدایات جاری کیں تھیں۔ نور احمد کا کہنا تھا کہ کرنسی نوٹ ملک کا اثاثہ ہے اسکی حفاظت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔