ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 9سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور؛ 9سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نواب ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ مصوم بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

https://img.express.pk/media/images/arrest1747395682-0/arrest1747395682-0-600x450.webp

پولیس کے مطابق ملزم ظفر اللہ نے بچے کو ڈرا دھمکا کے بدفعلی کی، اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔

ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا، ملزم کو مزید تحقیات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کے مطابق کم سن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer