وقاص احمد :نواب ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9سالا بچے سےبد فعلی کرنے والا ملزم کوگرفتار کر لیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم ظفر اللہ نے بچےکو ڈرا دھمکا کے بدفعلی کی۔اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم کومزیدتحقیقات کیلئےانویسٹی گیشن ونگ کےحوالےکردیاگیا۔