ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ: شوہر کے ہاتھوں اہلیہ قتل، مقتولہ 4 بچوں کی ماں تھی

 سیالکوٹ: شوہر کے ہاتھوں اہلیہ قتل، مقتولہ 4 بچوں کی ماں تھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 میاں اشفاق: سیالکوٹ میں شفیق نامی شخص نےاپنی بیوی نازیہ کو قتل کر دیا، مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی ۔

ایف آئی آر  کےمتن میں بتایا گیا کہ واقعہ گھریلو ناچاکی کی وجہ سے پیش آیا، تھانہ پھوکلیان میں مقتولہ کے بھائی اعظم کی مدعیت میں درج ہوگیا، مقامی پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر تفتیش کا عمل شروع کردیا۔