ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کے گارڈز کی  شہید کانسٹیبل محمد افضل کی برسی پر قبر پر حاضری

لاہور پولیس کے گارڈز کی  شہید کانسٹیبل محمد افضل کی برسی پر قبر پر حاضری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : لاہور پولیس کے گارڈز نے  شہید کانسٹیبل محمد افضل کی برسی پر قبر پر حاضری دی۔
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی قبرکو سلامی پیش کی، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔فرض کی راہ میں شہید افسران وجوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔شہید کانسٹیبل محمد افضل16مئی 1994ءمیں شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھا۔
بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنیوالے شہداءمحکمے کی شان ہیں۔محکمہ پولیس شہدا ءکی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گا،پولیس نے شہدا ءکے ورثا کی دیکھ بھال کو ہمیشہ اولیت دی ہے۔