پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مزید مقدمات درج 

Pti workers,more fir,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرمزید مقدمات درج،8پی ٹی آئی کارکن گرفتار،تین مقدمات درج کئے گئے۔

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مزید مقدمات درج کر لئے گئے،پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف تین مقدمات درج کئے گئے،مقدمات پولیس کی مدعیت میں جنوبی چھاونی، مصطفی آباد ، باغبانپورہ میں درج ہوئے،پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے سڑک بلاک کرکے دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی کی،8 کارکنان کو موقع سے گرفتار کرمقدمات درج کئے گئے۔