ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ

پی ایس ایل: ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھولنے کے اعلان کے بعد ٹیموں نے کھلاڑی تبدیل کرنا شروع کردیے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کا حاصل کرلیا تاہم بدلے میں کوئی کھلاڑی نہیں لیا۔

ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔