عمیر افضل : فیروز پور روڈ، چونگی امر سدھو میں تاجروں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا
احتجاج تاجروں اور ٹریفک وارڈنز کے درمیان تلخ کلامی پر ہوا،پولیس اور مقامی تاجروں میں مذاکرات کے بعد سڑک ٹریفک کیلئےکھول دی گئیشنگھائی پل پر بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر، شہریوں کا پیدل چلنا محال ہوگیا
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App