ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 228 ٹریفک حادثات؛ 283 افراد زخمی 

لاہور میں 228 ٹریفک حادثات؛ 283 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے228 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 283 افراد زخمی ہوئے، 92شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،191معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔