ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریکٹر کی زد میں آکر بچی جاں بحق

 ٹریکٹر کی زد میں آکر بچی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ویلنشیا ٹاؤن کے گیٹ نمبر 12 پر ٹریکٹر کی زد میں آکر کم سن بچی حادثے کا شکا رہوگئی 

ریسکیو1122  کے مطابق ویلنشیا ٹاؤن گیٹ نمبر 12 سے ٹریفک حادثہ کی اطلاع ملی کہ  بچی ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوئی

دراصل 4 برس کی بچی باپ کی محبت میں ٹریکٹر کی جانب  بھاگی ، باپ ٹریکٹر چلا رہا تھا اور  بیٹی ٹریکڑ کےپیچھے آگئی جس کی وجہ سے لاعلم باپ   اپنی بیٹی کو کھوبیٹھا ، بچی کی شناخت طیبہ رانی ولد تنویر عمر 4 سال معلوم ہوئی۔ جو باپ کی محبت میں بھاگی اور اچانک ٹریکٹر کے نیچے آگئی باپ پوری کوشش کے باوجود اپنی معصوم  بیٹی کو نہ بچا پایا