عابد چوہدری : رنگ روڈپر موٹرسائیکل چلانےپرمقدمہ درج کیا گیا
پولیس کے مطابق سندر میں رنگ روڈپر موٹرسائیکل چلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،پٹرولنگ آفیسر شبیر خان کی مدعیت میں شہری محمد علی کیخلاف مقدمہ درج ہوا
موٹرسائیکل سوار شہری کو گرفتار کر کے موٹرسائیکل قبضہ میں لے لی گئی،