وقاض احمد:شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی کارروائی،پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار۔
ملزم سے رنگ برنگی تیار پتنگیں 3 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد، ملزم کم مقدار میں لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے پتنگ بازی کے سامان کی ترسیل کرتاتھا۔
سامان کی منتقلی کے لیے ملزم کپڑے کے بنے ہوئے بیگ کا استعمال کرتاتھا، ملزم محمد علی لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پتنگ بازی کا سامان فروخت کرتا تھا،مقدمہ درج کرلیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App