پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف

Islamabad united,Peshawar zalmi,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک) پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔

لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل 8 کے ایلیمنیٹر مرحلے کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد شاداب نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی کی جانب سے بابر اعظم 64 اور محمد حارث 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 2، محمد وسیم، حسن علی ،فہیم اشرف، فضل حق فاروقی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔