ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسر شاہی نے اپنا رویہ نہ بدلا

افسر شاہی نے اپنا رویہ نہ بدلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) افسرشاہی نےاپنارویہ نہ بدل سکا، سیکرٹری سپیشلائز ڈہیلتھ کیئر پنجاب اسمبلی نہ پہنچ سکے، سیکرٹری صحت کی عدم شرکت پر سپیکر کا برہمی کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے تمام سیکٹری محکمے سے متعلق سوال و جواب کیلئے موجود ہوں گے۔

آج اجلاس میں سیکرٹری محکمہ سپیشلائز ڈہیلتھ کیئر و دیگر موجود نہیں تھے جس پر برہمی کا اظہار کیا گیا سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی گئی۔

سیکرٹری کی عدم شرکت پر اجلاس15منٹ کیلئے ملتوی کر دیا جبکہ سپیکر کی سیکرٹری کوفوری طورپراسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔