ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ سیشن شروع؛ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان تقریر کررہے ہیں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ سیشن شروع؛ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان تقریر کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سپیکرملک احمدخان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کابجٹ اجلاس کا آغاز ہوگیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبجٹ اجلاس میں شریک ہیں ۔ صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی بجٹ اجلاس میں شریک ہیں ۔ 
صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ تقریرکررہے ہیں۔ 
صوبائی وزیرخزانہ  نے کہا مریم نوازشریف حکومت کا یہ تیسرا بجٹ ہے،ایران اور امریکہ میں امن معاہدہ طے پاگیاہے،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر اورپوری قوم کومبارکباد پیش کرتاہوں۔
ہم نےملک و قوم کی کشتی کو بھنور سے نکالا ہے۔