ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشاط کالونی بازار ؛ مکان سے شہری کی لاش برآمد

 نشاط کالونی بازار ؛ مکان سے شہری کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جنوبی چھاؤنی کے نشاط کالونی بازار میں واقع ایک مکان سے شہری کی لاش ملی
 پولیس کے مطابق لاش چند روز پرانی اور بوسیدہ ہے، 60 سالہ ملک اعجاز کے نام سے شناخت ہوئی،متوفی گھر میں اکیلا مقیم تھا، قانونی کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانے منتقل کی  گئی ،جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔