ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادمان میں واقع خورشید پارک حکومتی توجہ کا منتظر

شادمان میں واقع خورشید پارک حکومتی توجہ کا منتظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شادمان  ویلفیئر سوسائٹی میں واقع خورشید پارک زبوں حالی کا شکار ہوگیا 
گھاس اورپودےنہ ہونےسےپارک کی خوبصورتی ماندپڑنےلگی،عوامی پارک میں بچوں کیلئے نصب جھولے بھی ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکے ہیں ، پارک کی خستہ حالی کے باعث شہریوں کی تفریحی سرگرمیاں متاثر ہیں 
پارک کی لائٹس خراب ہوچکے ہیں ، پارک میں نشے کے عادی افراد نے ڈیرے جما لئے،شہریوں  نے  انتظامیہ سے نوٹس لیکرپارک کی حالت زار بہترکرنے کامطالبہ کیا ہے ۔