سٹی 42: جوہر ٹاؤن بلاک ای ون سوسائٹی کی سڑک خستہ حالی کاشکار ہوگئی
جوہر ٹاؤن بلاک ای ون سے منسلک گلیاں بھی مسائل کی آماجگاہ بن گئی ، سڑک اور گلیوں میں پڑے گڑھے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئے ، سڑک اورگلیاں خراب ہونےسےمکینوں کوآمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، سڑک کی ناقص حالت کےباعث موٹر سائیکل،گاڑیوں کاگزرنابھی محال ہوچکا ہے
علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سےسڑک اورگلیوں کی تعمیرومرمت کامطالبہ کیا ہے
