ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:انار کلی بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور:انار کلی بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وقاص احمد: لاہور  کےانار کلی بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی.

ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔