ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی

چوہنگ: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد :چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی ہو گیا۔

 پولیس حکام کے مطابق 24سالہ محمداحمدکونامعلوم شخص نےفائرنگ سےزخمی کیا۔زخمی نوجوان کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی تلاش جاری ہے جبکہ   فائرنگ  کی وجوہات بھی جاننےکی کوشش کی جارہی ہے۔