ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 301ٹریفک حادثات ، 332 افراد زخمی

لاہور میں 301ٹریفک حادثات ، 332 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : شہر میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ، گزشتہ 24 گھنٹےمیں 301ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیوحکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ 24 گھنٹےمیں 301ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 332 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 114شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 218معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔