سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں251 ٹریفک حادثات رپورٹ کیے گئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں294افراد زخمی ہوئے،87شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
205معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App