ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشترکالونی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے3موٹر سائیکلیں گرگئیں

نشترکالونی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے3موٹر سائیکلیں گرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشترکالونی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے3موٹر سائیکلیں گرگئیں۔
ریسکیو کے مطابق امدادی ٹیمیں موجود، کرین کی مدد سے موٹر سائیکلیں نکالی جارہی ہیں،شگاف پڑنے کی وجہ سے سڑک کو عارضی طور پر بند کردیاگیا۔
حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔