سٹی 42: اندرون اکبری منڈی میں خستہ حال مکان کی چھت گر گئی۔
پولیس کے مطابق 2 منزلہ مکان میں شہری ذوالفقار علی کرائے پر مقیم ہے،ذوالفقار علی کی اہلیہ، بیٹا اور نواسہ ملبے تلے دب گئے، تلاش جاری ہے ،
60 سالہ ثمینہ بی بی، بیٹا حسن رضا اور نواسہ 5 سالہ رجب علی ملبے تلے دب گئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App