ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور میں 277 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق286 زخمی 

  لاہور میں 277 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق286 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 286 افراد زخمی ہوئے،93 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
193 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،