سٹی 42: بجلی چوری کی روک تھام کے لیے لیسکو نے مختلف علاقوں میں جدید برقی لائن بچھانا شروع کر دی
مجموعی طور پر 132 کلومیٹر تک ایریل بنڈل کیبل بچھائی جائے گی،لیسکو کو کیبل بچھانے کیلئے 30کروڑ کے اخراجات برداشت کرنا ہونگے،ایریل بنڈل کیبل بچھانے سے بجلی چوری کی روک تھام میں مدد ملے گی،جدید تقاضوں سے مزین کیبل کو ٹمپرڈ نہیں کیا جا سکے گا،ٹمپرنگ پر قابو پانے سے ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری نہیں ہو گی
لیسکو نے جدید کیبل بچھانے کا کام آؤٹ سورس کر رکھا ہے،پرائیویٹ کمپنی کیبل بچھانے کے ساتھ میٹرز لگانے کا کام بھی کرے گی۔پراجیکٹ میں پولز کی تنصیب کا کام لیسکو کی جانب سے کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App