ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور :  گھریلو نا چاقی پربیٹی نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

پشاور :  گھریلو نا چاقی پربیٹی نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک رحمان : پشاور کےپولیس سٹیشن مچنی گیٹ کی حدود میں گھریلو نا چاقی پربیٹی نے فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کردیا۔

 ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ پر پیش آیا، ملزمہ موقع واردات سے فرار ہوگئی جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔