ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے ہر علاقے میں شجرکاری کا علیحدہ پلان تیار

شہر کے ہر علاقے میں شجرکاری کا علیحدہ پلان تیار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:پی ایچ اے نے لاہور کینال کو حسین اور خوشبودار بنانے کا منصوبہ بنا لیا۔
پی ایچ اے کی جانب سے کنال کنارے 1 لاکھ گلاب کے پودے لگا دئیے گئے۔ٹھوکر نیاز بیگ سے ڈاکٹرز ہسپتال، شاہ جمال تا جیل روڈ تک شجرکاری مکمل کر لی گئی۔
ڈی جی  پی ایچ  اےمنصور احمد کے مطابق پھولوں سے سجی کشتیاں بھی کنال کی دلکشی میں اضافہ کر رہی ہیں۔کنال پرگلاب کی شجرکاری خوبصورتی ،ماحول کی بہتری کیلئے کی گئی۔
 ان کا کہنا تھا کہ برسات میں گلاب کے پودے تیزی سے نشوونما پاتے ہیں،گلاب کی شجرکاری لاہور کو مزید خوبصورت ،خوشبودار بنائے گی۔
شہر کے ہر علاقے میں شجرکاری کا علیحدہ پلان تیار ہے،سایہ دار درختوں کی شجرکاری بھی الگ سے جاری ہے۔