ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ایئر پورٹ پر آتشزدگی، لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل گیا

لاہور ایئر پورٹ پر آتشزدگی، لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:شہر میں بارش کے باعث، ایئر پورٹ ایریا میں آتشزدگی، لاہور ایئر پورٹ کے کارگو ایریا میں آگ لگی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے پورے شیڈ کو لپیٹ میں لیا، اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیوفائرفائٹرزنےڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعدآگ پرقابوپایا، آتشزدگی کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔

آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا۔