ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ثنا اللہ عرف کاکا شاہ  نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

ویڈیو بیان میں ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پارٹی ایسے نہیں چلتی کہ لیڈر گھروں میں چھپے بیٹھے ہوں، کسی کو پرواہ نہیں ہے تینوں بھائی چھپے بیٹھے ہیں، ہمیں بے یارومدد گار چھوڑ دیا گیا۔

 ثنا اللہ کا کہناتھا کہ میں اس نتیجے پر پہنچاہوں کہ جس کا لیڈر گھر بیٹھ جائے یا چھپ جائے وہ قوم برباد ہو جاتی ہے،میں پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتا ہے،ان کا کہناتھا کہ دکھی دل کے ساتھ پارٹی چھوڑ رہا ہے۔