ویب ڈیسک: تاجکستان کے شہر دو شنبے میں وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے حوالے سے سوال پر بھارتی صحافی کی بولتی بند کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کے سوال پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کافی عرصہ سے بھارت کو یہی کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسائیوں کے طرح رہےلیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے۔بھارتی صحافی وزیراعظم کا پیچھا کرتے ہوئے مسلسل طالبان کا سوال کرتے رہے لیکن شیخ رشید نے ان کو جھاڑ دیا۔
#WATCH Pakistan PM Imran Khan answers ANI question, 'can talks and terror go hand in hand?'. Later he evades the question on whether Pakistan is controlling the Taliban.
— ANI (@ANI) July 16, 2021
Khan is participating in the Central-South Asia conference, in Tashkent, Uzbekistan pic.twitter.com/TYvDO8qTxk