سٹی 42: 24گھنٹوں کےدوران 181ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کےمطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر211افرادزخمی ہوئے،74شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
134معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App