ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے

خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : خیرپور نارا میں خسرہ کی وبا بے قابو ہوگئی، جس کی وجہ سے 3 ننھے پھول مرجھاگئے. 

خیرپور، گاؤں امام الدین بوزدار میں ایک ہی گھر کے تین بچے خسرہ کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق بچوں میں 6 سالہ محمد حسن، 3 سالہ علی بخش، 5 سالہ نبی بخش شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مزید پانچ بچے زیر علاج ہیں تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ 

علاقہ مکینوں خیرپور، متاثرہ علاقے میں طبی سہولیات کا فقدان ہے فوری طور میڈیکل کیمپ قائم کرکے بچوں کی زندگیاں بچائی جائیں،