کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز ، قومی ادارہ صحت نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز ، قومی ادارہ صحت نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد: قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے. 

قومی ادارہ صحت کے مطابق اعداد و شمار گزشتہ ہفتے 7 سے 13 جنوری کے ہیں، ملک میں کورونا وائرس کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ ہفتے ملک میں 2582 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے مثبت کورونا کیسز کی قومی شرح 0.77 فیصد رہی، ملک میں کورونا سے ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔