ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 260 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق ،300 افراد زخمی 

لاہور میں 260 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق ،300 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 260 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 300 افراد زخمی ہوئے۔113 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

187 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔