عابد چودھری:رنگ روڈپر موٹرسائیکل چلانے والے اہلکار ہوجائیں تیار،رنگ روڈپر موٹرسائیکل چلانے و پارک کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج ہونگے۔
کمانڈنٹ رنگ روڈنے بزریعہ وائرلیس میسج آگاہ کر دیا،رنگ روڈپر موٹرسائیکل چلانے و پارک کرنے کی اجازت نہیں۔
وائرلیس میسج میں کہا گیا پولیس اہلکار ٹال پلازہ پر موٹرسائیکل پارک کر کے ڈیوٹی پر چلے جاتے ہیں۔کمانڈنٹ رنگ روڈ کے مطابق آئندہ رنگ روڈپر موٹرسائیکل چلانے و پارک کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج ہونگے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App