ویب ڈیسک:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک مریض انتقال کرگیا ۔
قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 890کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 31 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 16 February 2023
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) February 16, 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 4,890
Positive Cases: 31
Positivity %: 0.63%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 09
(shared by NCOC-NIH)
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.63 فیصد رہی ہے، مزید برآں 09 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔