شاہدرہ؛ رشتہ سے انکار پر چھریوں کے وار سے ماں بیٹی قتل

شاہدرہ؛ رشتہ سے انکار پر چھریوں کے وار سے ماں بیٹی قتل
کیپشن: Double Murder
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد بھٹی)شاہدرہ کے علاقے میں رشتہ سے انکار پر ماں بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
 شاہدرہ میں رشتہ نہ دینے کے تنازع پر ماں بیٹی کی جان لے لی گئی۔دوہرے قتل کی لرزہ خیزواردات کے بارے پولیس کا کہنا تھا کہ مبارک علی ثنا سے شادی کا خواہش مند تھا۔ اس کی والدہ بشریٰ بی بی کے انکار پر ملزم نے چھریوں کے وار کر کے دونوں کو قتل کر دیا۔

 پولیس نے مقتولہ کے بیٹے سمیع اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔ جبکہ ملزم ک گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer