طیاروں کی قلت، فنی خرابی نے ہوائی سفر مشکل بنا دیا

طیاروں کی قلت، فنی خرابی نے ہوائی سفر مشکل بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: طیاروں کی قلت اور فنی خرابی نے ہوائی سفر مشکل بنا دیا۔ 19 پروازیں متاتر، 10 کومنسوخ کردیا گیا جبکہ 9 تاخیر کا شکار ہوئیں۔

فلائیٹ انکوائری کے مطابق مشہد جانیوالی پروازایچ ایچ 7208، مشہد سے آنیوالی ایچ ایچ 7207 منسوخ کردی گئی، پیرس جانیوالی پرواز پی کے719 ، اسلام آباد جانیوالی پروازپی کے654، کراچی جانیوالی پرواز پی کے798 بھی منسوخ ہوگئیں۔ ملتان جانیوالی پرواز پی کے682، ملتان سےآنیوالی پی کے681، اسلام آباد جانیوالی پروازپی کے656 کوبھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ ادھرکراچی سےآنیوالی پی کے312 سات گھنٹے،اسلام آباد سےآنیوالی پروازپی کے653 چھ گھنٹے تاخیر کا شکاررہی۔

 دوحہ جانیوالی پرواز کیو آر621 ڈیرھ گھنٹہ اورکویت جانیوالی پروازجے502 ایک گھنٹہ لیٹ ہوئی۔

Shazia Bashir

Content Writer