ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ ؛ 17 برس کا نوجوان لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج

 باغبانپورہ ؛ 17 برس کا نوجوان لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: باغبانپورہ کے علاقہ سے 17 سالہ لڑکے کی گمشدکی کا واقعہ پیش آیا۔

لاپتہ نیاز محمد کے بڑے بھائی فیض محمد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ۔
 مقدمہ اغوا کی دفعات کے تحت نامعلوم ملزم کے خلاف درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق بسی موڑ کا نیاز محمد 13 دسمبر کو گھر سے نکلا، تاحال نہیں لوٹا،۔
لاپتہ لڑکا شادی پورہ کے مقامی مدرسے میں زیر تعلیم تھا۔