ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اکبر نکئی کی والدہ کا انتقال

ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اکبر نکئی کی والدہ کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اکبر نکئی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ایل ڈی اے  کے ملازمین  دیگر سرکاری افسروں اور  عزیز و اقارب نے ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے سے تعزیت کی ۔

ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اکبر نکئی کی والدہ کی تدفین ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔