ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصری شاہ،20 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

Misri shah,girl ,suicide,City42
کیپشن: crime scene, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)مصری شاہ میں 20 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کرلیا۔
پولیس کے مطابق مصری شاہ کے علاقے گھوڑے شاہ میں 20 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا،پولیس کا کہنا ہے مصری شاہ کی رہائشی فائزہ نے محبت میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھائیں۔فائزہ کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ۔