ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

6 بہنوں کی 6 بھائیوں کے ساتھ پسند کی شادی، تصاویر وائرل

Pakistan wedding
کیپشن: Pakistan wedding
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ملتان میں 6 بہنوں نے ایک ساتھ 6 بھائیوں سے پسند کی شادی رچالی، یہ منفرد شادی والدین نے بچوں کے اصرار پر خوب دھوم دھام سے کی۔

ملتان کی 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی، والدین نے بچوں کے اصرار پر شادی کی اجتماعی تقریب بھی دھوم دھام سے سجائی۔

آنکھوں میں سپنے، چہرے پر مسکان سجائے محمد لطیف کی 6 بیٹیاں ایک ہی گھر رخصت ہوگئیں۔

دلہن انعم کا کہنا ہے کہ ہم 6 بہنیں ہیں، ہماری شادی ایک ساتھ ہورہی ہے اور ہم خوش ہیں .

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر