لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس حادثے کا شکار

لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس حادثے کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد )لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس سٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ، پٹری ٹوٹنے کے باعث بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،ٹرین کو ڈی ریل بوگیوں سے الگ کر کے سٹیشن پہنچا دیا گیا،

تفصیلات کے مطابق  لاہور سے کراچی جانے والی جناح ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی، جناح ایکسپریس کی 3بوگیا ں پٹری سےاتر گئی، ٹرین کو حادثہ پٹروی ٹوٹنے کی وجہ سے ڈی ایس آفس کے قریب پیش آیا، حادثہ کےسبب لاہور سےآنے جانیوالی تمام ٹرینوں کی آمدو رفت متاثر  ہوئی ہے، متبادل پلیٹ فارموں سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer