ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوہاری گیٹ: پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشوں سمیت 3 ملزم گرفتار

لوہاری گیٹ: پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشوں سمیت 3 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں سمیت 3 ملزم گرفتار کرلیے ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ذیشان اور رحمان سے 600 گرام آئس برآمد ہوئی، ملزم تنویر سے ممنوعہ برانڈ کے سگریٹ اور گٹکا برآمد ہوا۔ 

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کردیئے گئے۔ ملزموں کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ۔